

نوکری چاہئے تو اپنے ای میل ایڈریس پر بھی دھیان دیں
ہوسکتا ہے کہ آپ کے résuméسے آپ کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت، تجربے اور صلاحیت کا زبردست اظہار ہورہا ہو لیکن آپ کا ای میل ایڈریس دیکھ کر...


تصاویر اور وڈیوز اپنے گوگل اکاؤنٹ پر بیک اپ کریں اَ ن لمیٹڈ گنجائش کی سہولت کے ساتھ -
اسمارٹ فون میں موجود کیمرے نے ہر شخص کو فوٹوگرافر بنا دیا ہے۔ اس کے علاوہ فونز میں چونکہ اچھے معیار کے کیمرے نصب ہونے لگے ہیں اس لیے ان...


انسٹال پروگرامز کو ان کی تمام تر سیٹنگز کے ساتھ بیک اپ کریں -
کمپیوٹر کو اس کی اصل کارکردگی پر واپس لانے کا علاج ’’ونڈوز ری انسٹالیشن‘‘ سے بڑھ کر کوئی نہیں۔ لیکن ونڈوز کی ری انسٹالیشن سے اتنا ڈر نہیں...


پورٹ ایبل ورڈ پریس
جب بات بلاگنگ کی ہو تو ذہن میں فوراً ورڈ پریس کا نام آتا ہے۔ ورڈ پریس اس وقت بلاگنگ کی دنیا میں انتہائی مقبول ہے۔ ورڈ پریس کی مدد سے ایک...


جانیے کب آپ کی ای میل پہنچی اور پڑھی گئی- کروم
آؤٹ لُک استعمال کرنے والے ای میل بھیجتے ہوئے درخواست کر سکتے ہیں کہ اسے پڑھنے پر آگاہ کیا جائے۔ لیکن اگر ای میل موصول کرنے والا اسے...


مائیکروسافٹ کورٹانا جلد آرہا ہے اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے لئے بھی -
مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی جدید اور ذہین مجازی ذاتی معاون (ورچوئل پرسنل اسسٹنٹ)ایپلی کیشن” کورٹانا “کو اینڈروئیڈ آپریٹنگ...


کروڑوں کمپیوٹر مائیکروسافٹ ونڈوز 10 پر منتقل
مائیکروسافٹ کے مطابق اپنے اجراء کے صرف دو روز بعد سے اب تک 14 ملین (ایک کروڈ چالیس لاکھ) سے زائد کمپیوٹروں (بشمول لیپ ٹاپس اور نوٹ بکس)...


ونڈوز پورٹ ایبل اپ ڈیٹ
ونڈوز سے لے کر ہر سافٹ ویئر کی اپ ڈیٹس ضرور انسٹال کرنی چاہئیں۔ ونڈوز میں جیسے ہی کوئی خامی دریافت ہو مائیکروسافٹ کی جانب سے اس کی اپ ڈیٹ...


سسٹم کے شٹ ڈاؤن یا ری اسٹارٹ ہونے پر تالا لگائیں
کئی سافٹ ویئر بشمول ونڈوز اپ ڈیٹس کے انسٹال ہونے کے بعد سسٹم ری اسٹارٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن سسٹم کو ری اسٹارٹ کرنا ہر وقت ممکن نہیں...


آپ کے کمپیوٹر کی صحت کا مکمل پیکیج
کمپیوٹر استعمال کے ساتھ ساتھ سست پڑتا رہتا ہے۔ اسے اس کی اصل رفتار پر بحال کرنے کے لیے کوئی آپٹمائزیشن پروگرام درکار ہوتا ہے۔ اس حوالے...




















