یاہو نے جی میل سے ای میلز امپورٹ کرنے کی سہولت متعارف کرادی
- Dec 25, 2015
- 1 min read

یاہو میل نے کافی عرصے سے یاہو میں دوسرے ای میل اکاﺅنٹس استعمال کرنے کی سہولت متعارف کرائی ہوئی ہے۔ دوسری ڈھیروں ای میل سروسز میں جی میل نہیں تھی تو سمجھو کچھ نہیں تھا۔ اب یاہو نے ایپلی کیشن میں جی میل کی سپورٹ بھی شامل کر دی ہے۔ یاہو ایپلی کیشن کے صارفین اپنی ایپلی کیشن میں جی میلز کی ای میل بھی امپورٹ کر سکتے ہیں۔ جی میل کے صارفین بھی دوسری تمام ہی سروسز کی ای میل کو امپورٹ کر سکتے ہیں اور جی میل میں ہی دوسرے اکاﺅنٹ منظم کر سکتے ہیں ۔ اس لیے ایسے صارفین جن کا پرائمری ای میل اکاﺅنٹ یاہو پر ہے وہی اس سہولت سے بہتر طریقے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔





















Comments